ڈاکٹر حافظ محمد فاروق، قاری عزیرکا خطاب

15 اپریل 2018

لاہور (پ ر) ڈاکٹر حافظ محمد فاروق، قاری عزیر آج بعد نماز مغرب مسجد اقصیٰ ایف بلاک گلشن راوی میں ہفت روزہ اجتماع سے خطاب کرینگے۔