پروفیسر مزمل احسن شیخ کا درس قرآن

15 اپریل 2018

لاہور (پ ر) پروفیسر مزمل احسن شیخ ہر اتوار صبح 10 بجے مطلب سلمانی عقب خان بابا ہوٹل نزد الفلاح بنک درس قرآن دیتے ہیں۔ آج بروز اتوار بعد نماز مغرب مسجد قبا نزد گرجا ساندہ کلاں میں درس قرآن دیں گے۔