سپیشل جج سینٹرل راولپنڈی اختر بہادر نے چارج سنبھال کر کیسوں کی سماعت شروع کر دی

15 اپریل 2018

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)سپیشل جج سینٹرل راولپنڈی اختر بہادر نے چارج سنبھال کر کیسوں کی سماعت شروع کر دی ہے،چند روز قبل سپیشل جج سینٹرل کی خالی سیٹ پر فاضل جج اختر بہادر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔ہفتہ کو فاضل جج نے چارج سنبھال کر کیسز کی سماعت شروع کر دی ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...