صدرزون پولیس نے پانچ ماہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 2582ملزمان گرفتار کر لئے

15 اپریل 2018

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) صدرزون پولیس نے گزشتہ پانچ ماہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران کل 2582ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 8کروڑ5لاکھ 15ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کرلیا جن میں چھ کاریں 47موٹر سائیکل اور طلائی زیورات سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں 236اشتہاری مجرمان بھی گرفتار کئے گئے ہفتہ کو تھانہ شالیمار میں برآمد شدہ مال مقدمات کے مدعیوں میں تقسیم کرنے کیلئے تقریب منعقد ہوئی جس میں ایس ڈی پی او ما رگلہ سرکل محمد ایو ب ، صدر زون کے ایس ایچ اوز موجود تھے اے ایس پی ساعد عزیز نے کہا کہ ناجائر اسلحہ میں ملوث 77مقدمات درج کئے گئے ملزمان سے 52پستول 42رائفلیں،107خنجر،28 کلاشنکوفیں اور17258 روندز برآمدکئے منشیات کے 180مقدمات درج کیے 21289گرام چرس23150گرام ہیروین،1011گرام افیون83گرام آئس1099بوتلیں شراب برآمد کیں۔انہوں نے بتا یا کہ کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے تمام تر ضروری اقداما ت اٹھائے جا رہے ہیںتاکہ پولیس اور عوام میں جو دوریاں ہیں ان کا خاتمہ ہوسکے۔شہریوں کے مسائل کا حل پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے صدر زون کی مصالحتی کمٹیوں کو 27کیسز سینئر افسران جب کہ 94کیس تھانوں کو بھجوائے ان میں97کیس کلیر ہوچکے ہیں جن میں تھانہ شالیمار کی کاررکردگی اچھی رہی تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے موٹر سائیکل نمبر CL-415،موٹر سائیکل نمبر YN-402،موٹر سائیکل نمبر VL-068،موٹر سائیکل نمبر AGR-686،موٹر سائیکل نمبر GQ-428،موٹر سائیکل نمبر SQ-141،موٹر سائیکل نمبرCM-232،موٹر سائیکل نمبر ADM-508،موٹر سائیکل نمبر FP-504موٹر سائیکل نمبرADQ-978،موٹر سائیکل نمبر VL-676،موٹر سائیکل نمبرRIM-1235،موٹر سائیکل نمبر، LHS-2487،موٹر سائیکل نمبر RIL-6625اورموٹر سائیکل نمبر LEL-9258 شامل ہیں ، اسی طرح تھانہ رمنا پولیس نے موٹر سائیکل نمبرATR-758،موٹر سائیکل نمبر APF-18،موٹر سائیکل نمبرATL-847،اپلائیڈ فارموٹر سائیکل نمبر،موٹر سائیکل نمبرBQ-547،موٹر سائیکل نمبر XN-356،موٹر سائیکل نمبر RLB-7979موٹر سائیکل نمبر YR-997،موٹر سائیکل نمبرALN-821،موٹر سائیکل نمبر RIK-8206،موٹر سائیکل نمبر XN-886موٹر سائیکل نمبر AHP-977،موٹر سائیکل نمبر ،ARP-989،موٹر سائیکل نمبر،AQL-520،موٹر سائیکل نمبر AKN-877 اورتھانہ گولڑہ پولیس نے موٹر سائیکل نمبر LL-395موٹر سائیکل نمبرXM-749 جبکہ تھانہ مارگلہ پولیس نے03کاروں سمیت موٹر سائیکل نمبر ER-221،موٹر سائیکل نمبرRIL-8351،موٹر سائیکل نمبرRIL-9811،موٹر سائیکل نمبر AR-165،موٹر سائیکل نمبرMNN-2339،موٹر سائیکل نمبر RIM-5825،تھانہ شالیمار پولیس نے03کاروں سمیت موٹر سائیکل نمبرALN-80موٹر سائیکل نمبر AHP-360،موٹر سائیکل نمبر RIV-7312،تھانہ ترنول پولیس نے موٹر سائیکل نمبرGTL-7779،موٹر سائیکل نمبر RIK-9623،موٹر سائیکل نمبرMNL-2158موٹر سائیکل نمبر IDE-4124،موٹر سائیکل نمبرIDE-5379 اورموٹر سائیکل نمبرXN-238برآمد کیے ہیں برآمد شدہ موٹرسائیکلوں اور کاروں کی چابیاں مدعی مقدمات کے حوالے کی گئیں جنہوں نے پولیس کی کاوشوں کی تعریف کی ۔