ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

15 اپریل 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا پولیس کو ثاقب علی نے بتایا کہ محمد عامر نے اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ جاپان روڈ پر مدعی پر فائرنگ کی اس نے یہ فائرنگ بیوی سے ناجائز تعلقات ہونے کی بنا پر مجھے جان سے مارنے کیلئے کی ۔