محفل حسن قرات ومعراج النبی کا نفرنس

15 اپریل 2018

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)شب ِمعراج کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیراہتمام انٹرنیشنل قرآت ریسرچ اکیڈمی (اقرا) کے اشتراک سے محفل حسن قرات ومعراج النبی کا نفرنس کا انعقادکیا گیا۔محفل حسن قرآت میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری محمدسلیم نعیمی،چیئرمین اقرا قاری محمدذیشان حیدراورقاری محمدفاروق نے تلاوت قرآن پاک سے دلوں کومنورکیا جبکہ پروفیسر سید اسد علی، شیخ محمدوقاص نے ہدیہ نعت پیش کی۔علامہ ظہیرعباس قادری، علامہ محمدشعیب مصطفائی اورممتازماہرتعلیم محمد فاضل لودھی نے معراج البنی پرروشنی ڈالی۔نظامت کے فرائض محس علی بھٹی نے اداکیے۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...