ہماری خواتین

15 اپریل 2018

لیکن آئیے اسلام کے معیارات اور تصورات کے مطابق خواتین کا مقام بلند کرنے کی کوشش کریں جن قابل مذمت حالات میں ہماری خواتین کو زندگی گزارنی پڑتی ہے اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔ آپ کو چاہئے کہ ہر شعبہ زندگی میں خواتین کو اپنا رفیقِ کار بنا کر ساتھ رکھیں۔ مغربی معاشرے کی بدعنوانیوں سے بچتے ہوئے بھی ایسا کیا جا سکتا ہے۔
(تقریر، مسلم یونیورسٹی علیگڑھ، 10 مارچ 1944ئ)

 

ہماری روح

ہماری روح کی نجات ہو یا جسمانی صحت‘ اجتماعی حقوق ہوں یا انفرادی‘ ...