پیغمبر اسلامؐ

15 اپریل 2018

پیغمبر اسلامؐ دنیائے قدیم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن جہاں تک ان کی الہامی سپرٹ کا تعلق ہے وہ عصرِ حاضر سے مربوط ہیں ان کی بدولت زندگی نے اپنی نئی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے نئے سرچشمے دریافت کئے ہیں۔
(خطبہ اسلامی کلچر کی روح سے اقتباس)