برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے کلو اضافہ‘ ریٹ 228 سے بڑھ کر 232 ہو گیا

15 اپریل 2018

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ روز پرچون سطح پر ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ ہوگیا جس سے اسکا ریٹ 228 روپے سے بڑھ کر 232 روپے ہوگیا۔