آسٹریلیا میڈلز میں سر فہرست ‘پاکستان کے گولڈ سمیت 5تمغے
گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں میزبان آسٹریلیا کی میڈلز میں برتری برقرار ہے ۔ آسٹریلیا نے 75گولڈ ‘55سلور اور 57برانز کے ساتھ مجموعی طور پر 187میڈلز جیت لئے ہیں ۔ انگلینڈ نے مجموعی طور 123میڈلز جیت کردوسری پوزیشن حاصل کر رکھی ہے جن میں سونے کے42 ‘چاندی کے40 اور کانسی کے41 تمغے شامل ہیں ۔ بھارت25سونے ‘16چاندی اور 18 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔ کینیڈا نے سونے کے15چاندی کے39 اور کانسی کے27 “پاکستان نے سونے کا ایک ‘کانسی کے چار“بنگلہ دیش نے چاندی کے دو ‘سری لنکا نے چاندی کا ایک ‘کانسی کے پانچ تمغے جیت رکھے ہیں ۔
جنوبی افریقہ نے سونے کے13 ‘چاندی کے 11 ‘کانسی کے13‘نیوزی لینڈ نے سونے کے12‘چاندی کے 16کانسی کے14 ‘ویلز نے سونے کے دس ‘چاندی کے بارہ ‘کانسی کے چودہ ‘سکاٹ لینڈ نے سونے کے 9چاندی کے13 ‘کانسی کے21‘نائیجیریا نے سونے کے نو ‘چاندی کے آٹھ ‘کانسی کے چھ ‘سائپرس نے سونے کے آٹھ ‘چاندی کا ایک ‘کانسی کے پانچ ‘جمیکا نے سونے کے سات ‘چاندی کے نو اور کانسی کے دس ‘ملائیشیا نے سونے کے پانچ ‘چاندی کے پانچ اور کانسی کے بارہ‘کینیا نے سونے کے چار ‘چاندی کے سات ‘کانسی کے چھ ‘سنگا پور نے سونے کے تین ‘چاندی کے دو‘کانسی کے دوبوٹسوانا نے سونے کے تین ‘چاندی کا ایک ‘کانسی کا ایک ‘یوگینڈا نے سونے کے تین ‘کانسی کے دو‘سومووا نے سونے کے دو ‘چاندی کے تین ‘ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے سونے کے دو ‘چاندی کا ایک شمالی آئرلینڈ نے سونے کا ایک ‘چاندی کے سات‘کانسی ‘بیہماس نے سونے کا ایک ‘چاندی کے دو ‘پاپوا نیو گینی نے سونے کا ایک ‘چاندی کے دو ‘شمالی آئرلینڈ نے سونے کا ایک ‘چاندی کے سات ‘کانسی کا ایک بیہماس نے سونے کا ایک ‘چاندی کے تین ‘پاپوا نیو گنی نے سونے کا ایک ‘چاندی کے دو