2010ء کے بعد پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا
گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا (سپورٹس رپورٹر) 2010ء کے بعد پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا۔ کامن ویلتھ گیمز 2018ء میں پاکستان نے مجموعی طور طر ایک گولڈ میڈل کے ساتھ پانچ میڈل حاصل کیے۔ پاکستان کی طرف سے انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ ریسلنگ میں ہی طیب رضا اور محمد بلال جبکہ ویٹ لیفٹنگ میں محمد نوح دستگیر بٹ اور طلحہ طالب نے برانز میڈل جیتے۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
پاکستان نے 2010 کے بعد کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا
گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا (سپورٹس رپورٹر) 2010ءکے بعد پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں ...
پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ، کامن ویلتھ گیمز کا سفر ایک گولڈ اور ...
لاہور(چودھری اشرف) کامن ویلتھ گیمز 2018ءکے اختتام سے ایک روز قبل ریسلنگ میں ...
کامن ویلتھ گیمز انعام بٹ نے پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیا
لاہور(چودھری اشرف) کامن ویلتھ گیمز 2018ء کے اختتام سے ایک روز قبل ریسلنگ میں ...