فاٹا تک توسیع سے متعلق بل اعلیٰ عدلیہ کے دائرہ کار کی منظوری کیلئے ایوان صدر کو موصول

15 اپریل 2018

اسلام آباد(آن لائن) سینٹ کی جانب سے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے اختیارات کی فاٹا تک توسیع سے متعلق بل کا مسودہ منظوری کیلئے ایوان صدر کو موصول ہو گیا ہے ۔ صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے منظوری کا جلد امکان ۔ ذرائع نے بتایا کہ بل کا مسودہ ایوان صدر کو موصول ہو گیا ہے ۔ غالب امکان ہے کہ صدر جلد اس پر دستخط کریںگے ۔
فاٹا/بل

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...