وزیراعظم شاہد خاقان اور آرمی چیف جنرل باجوہ آج سعودی عرب جائیں گے

15 اپریل 2018

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سعود عرب جائیں گے دونوں رہنما سعودی عرب میں فوجی مشقوں کا معائنہ کریں گے جبکہ وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ سعودی رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔