ڈاکٹر سلمان وارث کو قائم مقام وائس چانسلر نشتر کی ذمہ داری ملنے کا امکان

15 اپریل 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) میرٹ کے برعکس تعیناتی سے متعلق سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان پروفیسرظفر حسین تنویر کے استعفا کے بعد پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود کو 21 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے وی سی کی تعیناتی تک نشتر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سلمان وارث سربراہ شعبہ آئی سی یو کو قائم مقام وائس چانسلر کے فرائض سونپے جانے کے امکان ہیں۔
وائس چانسر معطل