جاننا چاہتی ہوںمیرے خلاف سازش کس نے اور کیوں کی؟مریم نواز کا ٹوئٹ
لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاخود ہی اعتراف کرچکے ہیں، مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں؟۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاخود ہی اعتراف کرچکے ہیں، مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں کی گئی۔
مریم‘ ٹوئٹ
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
جاننا چاہتی ہوں میرے خلاف سازش کس نے اور کیوں کی؟مریم نو از کا ٹوئٹ
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ تحقیقات ...
اربوں روپے دیئے ، کراچی میں بسیں کیوں نہیں آئیں ، یہ جاننا صوبائی حکومت ...
وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملکر ...
نواز شریف اور مریم نواز کی درخواست مسترد کرنا احتساب نہیں انتقام ...
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب کورٹ کے فیصلے میں ...