تھانہ چونترہ کے علاقہ سے کالعدم تنظیم کارکن گرفتار‘ ساتھی فرار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ چونترہ کے علاقے کھبہ بڑالہ میں حساس اداروں نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا گرفتار کرلیا جس سے لٹریچر بھی برآمد کرلیا گیا گرفتار کئے گئے ملزم کا ایک ساتھی چھاپے سے پہلے روپوش ہوگیا ۔