رواں سال کیلئے 6 فیصد کا گروتھ ریٹ حاصل نہیں کیا جاسکے گا
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان رواں مالی سال کے لیے 6 فی صد کا گروتھ ریٹ حاصل نہیں کرسکے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اب تک کے حاصل شدہ اعدادوشمار بتا رہے ہیں کہ رواں مالی سال میں ملک کا جی ڈی پی گروتھ سیٹ 5.79 فی صد ہوگا۔ جو مقررہ ہدف سے کم ہے تاہم یہ گزشتہ 10 سال میں سب سے زیادہ گروتھ ریٹ ہے۔ دریں اثناء سالانہ منصوبہ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ جس میں آئندہ مال سال کے مجموعی ترقیاتی منصوبے کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت خزانہ پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ وفاقی ترقیاتی منصوبہ کے لیے 750 ارب روپے تک کے منصوبے منظور کئے جائیں جبکہ وزارت منصوبہ بندی اس سے زائد رقم مختص کرانے چاہتی ہے۔ بعدازاں قومی اقتصادی کونسل اس کی منظوری دے گی۔
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاک امریکا تناو، ایلس ویلز پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستانی ...
پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر بات چیت کیلئے امریکی قائم مقام ...
رواں سال کیلئے 6 فیصد کا گروتھ ریٹ حاصل نہیں کیا جاسکے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان رواں مالی سال کے لئے 6 فی صد کا گروتھ ریٹ ...
;رواں سال کیلئے 6 فیصد کا گروتھ ریٹ حاصل نہیں کیا جاسکے گا
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان رواں مالی سال کے لیے 6 فی صد کا گروتھ ریٹ ...
رواں سال کیلئے 6 فیصد کا گروتھ ریٹ حاصل نہیں کیا جا سکے گا
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان رواں مالی سال کے لیے 6 فی صد کا گروتھ ریٹ ...