پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی سابق گورنر سٹیٹ بنک عشرت عباس کا نام فائنل کر لیا

15 اپریل 2018

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم کے لئے 2 نام فائنل کر لئے ہیں تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس تصدیق حسین جیلانی اور سابق گورنر سٹیٹ بنک عشرت عباس نگران وزیراعظم کیلئے حکومت کو دیئے ہیں۔
پی ٹی آئی / نام