ہٹٹری با ئی پا س کے قریب بس ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر کھا ئی میں جا گری

حید رآبا د ( نامہ نگار) حیدر آباد میںتیز رفتار کوچ ڈرائیو ر کے قا بو سے نکل کر سڑک سے نیچے اتر گئی حا دثے کے نتیجے میں تین مسافر زخمی ہو گئے ۔ ملک ڈائیو و کو چ راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ ہٹری بائی پاس کے قریب ڈرائیو ر سے قا بو سے نکل کر سڑک سے نیچے کھا ئی میں اتر گئی ۔تاہم معجزانہ طور پر جا نی نقصان نہیں ہوا ۔ کو چ کے تین مسافر معمو لی زخمی ہو ئے جنہیں اسپتال لے جا یا گیا ۔
حادثہ
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ڈیرہ بگٹی: گاڑی کھائی میں جا گری‘ ضلع قصور کے 5افراد جاں بحق‘ 11 زخمی
ڈیرہ بگٹی( نامہ نگار) ڈیرہ بگٹی سے کشمور جانے والی مزدا گاڑی جن موڑ پر گہری ...
ہماری گری ہوئی اخلاقی اقدار
کوئی بھی معاشرہ اپنی اخلاقی، ثقافتی اور معاشرتی اقدار سے پہچانا جاتا ہے، یہی ...
گدا گری ایک لعنت
کراچی شہر میں گھر سے نکلتے ہی جگہ جگہ بھیک مانگنے والے نظر اتے ہیں جن میں عورت ...