حیدرآباد‘ ٹرین کی زد میںآکر ایک شخص ہلاک
حیدرآباد(نامہ نگار)ٹنڈو یوسف ریلوے پھاٹک پر ایک شخص فیضان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا‘ عینی شاہدین کے مطابق فیضان پٹری عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگیا اورموقع پرہی جاں بحق ہوگیا‘ متوفی گجراتی پاڑہ کا رہائشی تھا‘ پولیس نے صابطے کی کارروائی کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔
ٹرین سے ہلاک