امریکی لڑکی نے ویب سائٹ پر دوستی کے بعد اسلام قبول کرکے ہری پور کے نوجوان سے شادی کرلی

15 اپریل 2018

ہری پور (نوائے وقت رپورٹ) امریکی دوشیزہ سماجی ویب سائٹ پر دوستی کے بعد ہری پور پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی دوشیزہ میری کیتھلین نے ہری پور کے نوجوان سے شادی کرلی۔ میری نے شادی کرنے کیلئے اسلام قبول کرلیا، اس کا نام مریم رکھ دیا گیا۔
امریکی لڑکی