عابدشیر غیرسنجیدہ کردار‘ بات کرنے سے قبل گریبان میں جھانکیں: کائرہ
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عابد شیر علی غیر سنجیدہ کردار ہیں انہیں بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اگر سوچ کر نہیں بولیں گے تو ہم تاریخ کھول کر رکھ دیں گے عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عابد شیر علی ایک غیر سنجیدہ کردار ہیں ہر شخص کو پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے کون کیا ہے اور کس طرح پروان چڑھا ہے؟ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو بے نظیر شہید کا بیٹا اور بھٹو کا نواسا ہے وہ آصف علی زرداری کا بیٹا ہے آصف زرداری ارب پتی باب کا بیٹا ہیں انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی گفتگو کو مناسب رکھیں تو بہتر ہے ورنہ ساری تاریخ کھول کر رکھ دیں گے۔
کائرہ
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
غیرسنجیدہ سیاستدانوں کی غیرسنجیدہ سیاست..... !!
معاف کیجئے ،کو ئی میری اِس بات سے ناراض نہ ہو تویہ عرض ہے کہ اِن دِنوں مملکت ...
ہم جیتیں تو ٹھیک‘ کوئی جیتے تو غلط کہنے والے وزیراعظم گریبان میں ...
کوئٹہ (بیورو رپورٹ + نمائندہ نوائے وقت) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس ...
نواز شریف ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کہنے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں، ...
لاہور( این این آئی)وزیر اعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مجھے ووٹ ...