علامہ اقبال ائرپورٹ سے 12 پروازیں منسوخ، 16 تاخیر کا شکار

15 اپریل 2018

لاہور(خبر نگار)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر گذشتہ روز پروازیں 12 پروازیں منسوخ اور16تاخیر کا شکار ہوئیں۔ مسقط جانے والی ائیر بلیو کی پرواز 450۔مسقط سے آنے والی ائیر بلیو کی پرواز 451۔جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز 759۔جدہ سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 760۔شارجہ جانے والی ائیر بلیو کی پرواز 412۔مسقط سے آنے والی شاہین ائیر لائن کی پرواز 769۔جدہ سے آنے والی ائیر بلیو کی پرواز 471۔ملتان جانے والی پی آئی اے کی پرواز 683۔ملتان سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 684۔اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز 657۔اسلام آباد سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 656۔اسلام آباد سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 655 منسوخ ہوئیں۔