پاکستانی شوٹر اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے

15 اپریل 2018

گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا(سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز 2018ء کے دسویں روز ہونے والے شوٹنگ کے مقابلوں میں پاکستانی شوٹر اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ 50 میٹر تھری پوزیشن فائنل میں پاکستان کے غفران عادل آٹھویں نمبر پر رہے۔ شوٹنگ کے ایک اور ایونٹ ٹریپ مینز کوالیفیکشن کے دوسرے راونڈ میں پاکستان کے محمد فرخ ندیم 14 جبکہ عامر اقبال 24 ویں نمبر پر رہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...