سکھرڈویژن نیٹ بال ٹیم کا اعلان
خیرپور(نامہ نگار)سندھ گیمز کیلئے پروفیسر نجم الحسن کو سکھر ڈویژن نیٹ بال ٹیم کا کپتان مقررکردیا گیا ۔ کے نو منتخب کپتان پروفیسر نجم الحسن نے 18اپریل سے کراچی میں شروع ہونے والے17وین سندھ گیمز کیلئے سکھر ڈویژن کی نیٹ بال ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔سجاد علی، دانش، عبادت، رضوان علی، حمزہ سجاد، علی رضا، لال حیدر، میثم عباس، مسب علی شامل ہیں۔