فیروز والہ :چوری‘ ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی ‘ زیورات سے محروم

15 اپریل 2018

 فیروز والہ ( نامہ نگار)جی ٹی روڈ کی آبادی کالا شاہ کاکو کے قریب ڈاکوئوںنے موٹر سائیکل گوجرانوالہ کے دو دوستوں تنویر الحسن اور عمران سے نقدی ‘ موبائل رچنا ٹائون میں حبیب کو نشہ آور جوس پلا کر نقدی ‘ موبائل شرقپور روڈ پر عرفان اکرم اور وسیم احمد سے موٹر سائیکل ‘ نقدی شاہدرہ ایک لاکھ 6ہزار ‘موبائل مرید کے میں دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا علی حسن اور عاشق کی موٹر سائیکلیں گھروں کے باہر سے چوری کر لی گئیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...