سکھر کی مارشل آرٹس ٹیمیں سندھ گیمز کیلئے تیار

15 اپریل 2018

سکھر(نامہ نگار)کراچی میں ہونے والے سندھ گیمز 2018میں سکھر سے مختلف گیمز میں حصہ لینے کیلئے ٹیموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔ سکھر تائی کوانڈو ایسوسی ایشن کے ماسٹر عبدالرزاق راجپوت نے بتایا کہ سندھ میں گیمز حصہ لینے کیلئے مارشل آرٹس کی ٹیموں میں ٹیم حیدر علی قریشی ، واشو کی ٹیم عبدالمالک بروہی ، جوڈو کی ٹیم شاہد علی انصاری ، کراٹے کی ٹیم خالد سلیم جبکہ تائی کوانڈو کی ٹیم عبدالرزاق راجپوت کی نگرانی میں روانہ ہوگی ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیںسندھ گیمز میں پوزیشن کیلئے تمام کھلاڑی پر عزم ہیں انشاء اللہ سندھ گیمز میں سکھر کیلئے اچھی پوزیشن لائی جائیگی۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...