فیروز والہ :زہریلی چیز کھانے سے ایک شخص جاں بحق
فیروزوالہ ( نامہ نگار) لاہور شرقپور روڈ کی آبادی میں ایک شخص زہریلی چیز کھانے سے ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان دانیال نے رات کے وقت زہریلی چیز کھا لیں جسکی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لئے نجی ہسپتال میں داخل کروایا جہاں پر وہ بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گیا ورثاء نے پولیس کارروائی نہ کرائی۔