وزیراعظم شاہد خاقان اور آرمی چیف جنرل باجوہ آج سعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سعود ی عرب جائیں گے دونوں راہنما سعودی عربمیں فوجی مشقوں کا معائینہ کریں گے۔ جبکہ وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ سعودی راہنماو¿ں سے بھی ملیں گے۔
وزیراعظم/ سعودی عرب