خورا ک کو پرو ٹو کو ل کے مطابق رکھا جائے، سند ھ فو ڈ اتھار ٹی کی ہدایت

15 اپریل 2018

کراچی(کامرس رپورٹر) سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے ڈائریکٹر آپریشنز ابرا ر احمد شیخ سے آل پا کستا ن ریسٹو رنٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے چیئر مین شو کت علی عمر سن کی قیا د ت میں ملا قا ت کی۔اس مو قع پر ڈائریکٹر آپریشنز سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی نے کہا کہ ان کا ادا ر ہ خورا ک تیا ر کر نے والے تما م اسٹیک ہو لڈرز سے خورا ک ،خوراک تیا ر کر نے والو ں ،خورا ک رکھنے اور خورا ک تیا ر کر نے کی جگہو ں پر پرو ٹو کو ل کے مطا بق عملدرآمد چا ہتا ہے تا کہ صا ر فین جو کہ پیسے ادا کر کے خورا ک خرید رہے ہیں انہیں مسلمہ معیا ر کے مطا بق اشیا ء فرا ہم کی جا ئیں۔اس مو قع پر ایسو سی ایشن کے ارا کین کو سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کا ہدایت نا مہ فرا ہم کی گئی جس میں ہو ٹل اور ریسٹو رنٹس کیلئے ہدایا ت ،ملا زمین کیلئے ہدایت ،خا م ما ل وصولی کی ہدایت ،خا م ما ل اسٹو ریج کی ہدایت ،کھا نا بنا نے کیلئے ہدایا ت اور کھا نا پیش کر نے کے لئے ہدایا ت شا مل ہیں۔ڈائریکٹر آپریشنز سندھ فو ڈ اتھارٹی نے کہا کہ سندھ فو ڈ اتھار ٹی سے وابستہ تما م اسٹیک ہو لڈرز کے ساتھ مل کر صا ر فین کو معیا ر ی خورا ک کی یقینی فراہمی چا ہتی ہے۔انہوں نے وفد کو یقین د لا یا کہ اتھا ر ٹی اسٹیک ہولڈرز کی ہر ممکن رہنما ئی اور معا ونت کرے گی اور کسی کو نا جا ئز پریشا نی کا سا منا کر نا نہیں پڑ ے گا۔وفد نے سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کو اپنے مکمل تعا ون کا یقین دلا یا اور ہدایا ت نا مے پر مکمل عملدرآمد کیلئے دو ہفتے کا وقت ما نگا جس کے بعد سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے مجا ز افسرا ن ہدایات نامے پر عملدرآمد کا معا ئنہ کر نے کیلئے مختلف مقا ما ت کا دورہ کریں گے۔