امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی

15 اپریل 2018

نیویارک(آن لائن )امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مئی کے لیے گندم کے سودے 11 سینٹ کم ہوکر 4۔70 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مئی کے لیے سودے 3۔50 سینٹ کم ہوکر 3۔85 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔