جرمنی میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
کراچی (کامرس رپورٹر) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے جرمنی میں منعقد ہونیوالی عالمی تجارتی نمائش انٹر موٹ میں شرکت کیلئے 28 اپریل 2018ء تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 5روزہ عالمی تجارتی نمائش 3 تا 7 اکتوبر 2018ء کو جرمنی کے شہر کولون میں منعقد ہوگی جس میں موٹر بائیک گلوز، کلوتھنگ، اسیسریز، حفاظتی آلات اور اسپورٹس شوز سمیت مختلف مصنوعات تیار و برآمد کرنیوالے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور درآمد کنندگان سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے جس سے قومی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
نوازشریف کو باہر جانے سے روکنا میرا کام نہیں، پاکستان میں کوئی ایسی ...
چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ برطانیہ سے نیب ...
کینیڈا، عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے (ٹی ڈی اے پی( نے ...
چین‘ امریکہ تجارتی مسئلہ بات چیت سے حل کریں تو یہ تنازعہ ختم ...
برلن(این این آئی)جرمن ہول سیل فیڈریشن اور بیرون ملک تجارت کے سربراہ ہولگر ...
نشتر سمیت صوبہ کے 9بڑے ہسپتالوں میں ایم ایس کے عہدہ پر تعیناتی کیلئے ...
ملتان( نمائندہ خصوصی) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب ...