واٹر بورڈ یونائٹیڈ ورکرز یونین قائدین کا دورہ

15 اپریل 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونائٹیڈ ورکرز یونین کی رابطہ مہم کے سلسلے میں مرکزی قائدین صدر پنھل خان مگسی ،جنرل سیکریٹری اکرام خان ،اشرف اعوان ،ممتاز مگسی ،ارشد اعوان ،امرجلیل جونیئر اور دیگر نے اسکیم نمبر33اور گلشن اقبال ڈویثرن ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر قائدین نے کہا کہ یونائٹیڈ ورکرز یونین بلاتفریق رنگ ونسل خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔