غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کوذہنی مریض بنادیا ‘یعقوب شہباز

15 اپریل 2018

کراچی ( نیوزرپورٹر) شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے نائب صدر و پولیٹیکل سیکرٹری محمد یعقوب شہباز کا صوبائی دفتر سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ گرمیوں کے اس موسم میں کے الیکٹرک انتظامیہ کی جانب سے بدترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا سُکھ چھین لیا ہے کراچی کے ستر فیصد علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کوذہنی مریض بنادیا ہے ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...