نظریہ پاکستان ہی پاکستان کی بقا ء کی ضمانت ہے ،علا مہ زمان جعفری

15 اپریل 2018

کراچی(نیوز رپورٹر) تحریک لبیک یارسول ا کی جانب سے فیض آباد حکومتی معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاجی تحریک،دھرنے کی کامیابی پر حکومتی پنجاب کے ساتھ مذاکرات کے بعد مطالبات کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے تحریک لبیک یارسول اللہا پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید زمان علی جعفری القادری نے کہا کہ عوام کی اکثریت نے دھرنے اور احتجاجی تحریک میں شرکت کرکے ثابت کردیا ہے،کہ وہ باطل اور طاغوتی قوتوںکے سامنے ہتھیار ڈالنے والے نہیں بلکہ وہ عاشقان رسول اہیں،جوعقیدہ ختم نبوت ا پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے میں آگے آگے ہیں، ان خیالات کا اظہار کراچی کے مرکزی دفتر پر جمع ہونے والے کارکنوں سے گفتگوں کرتے ہوئے کیا۔