کون....ظفر علی راجا

15 اپریل 2018

منتظر ہَے فیصلوں کی قوم سب
عدل کے پھندے میں اب آئے گا کون
کون پائے گا کرپشن کی سزا
جیل اڈیالہ میں اب جائے گا کون

کون …ظفر علی راجا

منتظر ہَے فیصلوں کی قوم سبعدل کے پھن￿دے میں اب آئے گا کونکون پائے گا کرپشن کی ...