محکمہ ایکسائز سندھ نے 75 فیصد سے زائد ٹیکس اہداف حاصل کرلئے

15 اپریل 2018

کرا چی(وقائع نگار) صوبا ئی وزیر بر ائے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیات مکیش کما ر چا و لہ نے کہا ہے کہ رواں ما لی سا ل کے دورا ن گزشتہ نو ما ہ میں جو لا ئی 2017سے ما ر چ 2018 تک محکمہ ایکسا ئز سندھ نے مجمو عی طو ر پر مختلف ٹیکسز کے مد میں 47206.410ملین روپے وصول پا ئے جبکہ گذشتہ ما لی سا ل کے دورا ن اس عر صے میں 42189.130 ملین روپے وصول پا ئے تھے اور مجھے پوری امید ہے کہ ہما رے