چارروزہ بین الاقوامی کانفرنس کل شروع ہوگی

15 اپریل 2018

کراچی (نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف سسٹین ایبل ہیلو فائٹ یوٹیلائزیشن کے زیر اہتمام چارروزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان: ’’پائیدارترقی : سبزانقلاب میں ہیلوفائٹس کا کردار‘‘ کی افتتاحی تقریب پیر16 اپریل کو شام ساڑھے چھ بجے انسٹی ٹیوٹ ہذا میں منعقد ہوگی ۔