مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

15 اپریل 2018

کراچی (خصوصی رپورٹر) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ شعبان المعظم 1439؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس کل ہوگا۔