متحدہ مجلس عمل سندھ کی نومنتخب باڈی کا پہلا اجلاس 17 اپریل کو طلب

15 اپریل 2018

کراچی (خصوصی رپورٹر) متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) سندھ کے نومنتخب ذمہ داران کا پہلاتنظیمی اجلاس 17 اپریل دن کو ایک بجے ادارہ نورحق میں طلب،اجلاس نومنتخب صدر مولانا راشد محمود سومرو کی زیرصدارت ہوگا، ترجمان ایم ایم اے سندھ مجاہد چنا کے مطابق اجلاس میں کراچی ودیگر اضلاع میں تنظیم سازی سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔