ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم دی ہنگر گیمز ،کیچنگ فائر کا "ٹیزر" ٹریلر جاری کردیا گیا.

15 اپریل 2013 (13:47)
ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم دی ہنگر گیمز ،کیچنگ فائر کا

ہالی ووڈ فلم سیریز ہینگر گیمز کے سلسلے کی دوسری فلم ہنگر گیمز دی کیچنگ فائرکے "ٹیزر" ٹریلر نے دھوم مچادی ہے،،نئی فلم کی کہانی مشہورناول کیچنگ فائرسے لی گئی ہے. فلم کی ہیروین کیٹ نس ایورڈین کا کردارجینیفرلارنس ادا کررہی ہیں جنہوں نےاپنی اداکاری سے فلم کو جانداراورسنسنی خیزبنادیا ہے،، فلم کے پروڈیوسر"نینا جیکب سن" اور ڈائریکٹرفرانسس لارنس ہیں،،ھنگر گیمزکیچنگ فائربائیس نومبر دوہزارتیرہ کو سینما گھروںمیں پیش کردی جائے گی.