ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ،2افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے.
پولیس ذرائع کےمطابق فائرنگ پہاڑ پور روڈ پر این اے بیالس سے آزاد امیدوار عبدالرحیم کےحامیوں پرکی گئی. فائرنگ اس وقت کی گئی جب عبدالرحیم کے حامی انتخابی دفتر کاافتتاح کرنے جارہے تھے. فائرنگ سے دو افراد موقع پرہی جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے.