بیان بیازی سے گریز کریں ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو کرکٹ پر توجہ دیں: اعجاز بٹ کا آفریدی کو مشورہ

15 اپریل 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ نے قومی ٹیم کے آل را¶نڈر شاہد آفریدی کو خط کے ذریعے مشورے دیئے کہ اگر انہوں نے 2015ءکا ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو پوری توجہ کرکٹ پر دیں اور محنت کریں ۔ اعجاز بٹ نے خط میں کہنا تھا کہ جب ریٹائر ہو جائیں پھر کسی کے خلاف بیان بازی کا شوق پورا کر لینا ابھی فی الحال کرکٹ پر توجہ دیں۔