سفارش کی بجائے اپنی آواز سے منفرد مقام بنانا چاہتا ہوں: عمران جعفری

15 اپریل 2013


لاہور (آئی این پی) گلوکار عمران جعفری نے کہا کہ میں سفارش کی بجائے اپنی آواز سے موسیقی کی دنیا میں اپنا منفرد مقام بنانا چاہتا ہوں ، مجھے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کا بھی شوق ہے اور بہت جلد ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بھی نظر آﺅں گا۔