موسیقار امجد بوبی کی آٹھویں برسی آج منائی جائے گی

15 اپریل 2013

لاہور (پ ر) پاکستان فلم انڈسٹری کے موسیقار امجد بوبی کی آٹھویں برسی آج پیر 15 اپریل کو منائی جائے گی ۔ ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی ہوگی۔