اداکارہ میگھا کی والدہ انتقال کر گئیں

15 اپریل 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میگھا کی والدہ انتقال کر گئیں وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھی۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں مختلف فنکاروں نے شرکت کی ۔