قلات میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ہارون مینگل کے گھر پر راکٹ حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا

15 اپریل 2013

قلات (نوائے وقت رپورٹ) قلات میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ہارون مینگل کے گھر پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیںملی۔ پولیس کے مطابق راکٹ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا جو ضلعی کمشن کے دفتر کے قریب گرا۔
راکٹ