پی پی 144 سے ق لیگ اور پی پی کے مشترکہ امیدوار طاہر صدیق نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا
لاہور (خبرنگار) ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 144 میاں طاہر صدیق نے 11 مئی کے انتخابات میں الیکشن کمشن اور نگران حکومت کے غیر جانبدار نہ ہونے پر تنقید کرتے ہوئے ذاتی طور پر پی پی 144 کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔