(ضربِ کلیم)

15 اپریل 2013

یہ زورِ دست و ضربتِ کاری کا ہے مقام
میدانِ جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ
خونِ دل و جگر سے ہے سرمایہ¿ حیات
فطرت ’لہوترنگ‘ ہے غافل! نہ ’جل ترنگ‘
(ضربِ کلیم) 

ضربِ عدل

ایک دفعہ حضرت عمر ؓ اپنے دور ِ خلافت میں اپنے نامزد کرد ہ گورنر کے پاس گئے ...