مسلم لیگ ن امیدواروں کا اعلان کل کرے گی

15 اپریل 2013
مسلم لیگ ن امیدواروں کا اعلان کل کرے گی

لاہور (خبرنگار) مسلم لیگ (ن) امیدواروں کا اعلان کل منگل کو کرے گی۔ پارٹی ترجمان کے مطابق ٹکٹوں کے فیصلے ہوگئے ہیں اور آج حتمی شکل دیکر کل ان کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا۔